ویب ڈیسک
|
9 مہینے پہلے
واشنگٹن میں خوفناک طیارہ حادثے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے

واشنگٹن میں خوفناک طیارہ حادثے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔ طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ کا کنٹرول ٹاور سٹاف کی کمی کا شکار تھا، کنٹرول ٹاور کا انتظام دو کے بجائے صرف ایک کنٹرولر سنبھال رہا تھا۔ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کو حیرت انگیز طور پر آخری لمحات میں رن وے تبدیل کرنے کی ہدایت دی گئی۔ کنٹرول ٹاور کی ہدایت پر طیارے نے اپنا رخ تبدیل کیا، جس سے طیارہ اُس روٹ پر آگیا جہاں ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی تربیتی پرواز گزر رہی تھی۔
ابتدائی تحقیقات میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ حادثے سے تیس سیکنڈ پہلے ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے پائلٹ سے پوچھا کہ آیا وہ مسافر طیارے کو آتا دیکھ سکتا ہے۔ فوری بعد ہیلی کاپٹر کو ہدایت کی گئی کہ وہ پہلے مسافر طیارے کو گزرنے دے پھر آگے بڑھے۔ لیکن ہیلی کاپٹر کی جانب سے جواب موصول نہ ہوا اور خوفناک حادثہ رونما ہوگیا۔
واشنگٹن میں خوفناک طیارہ حادثے کے بعد دیائے پوٹو میک سے چالیس افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔ تاہم حادثے میں ہلاک ہونے والے 14 افراد کی لاشیں نہیں نکالی جاسکی ہیں۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ طور پر اپنی گاڑی کے اندر خود کو گولی مار…5 گھنٹے پہلے
وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…2 دن پہلے
کراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…2 دن پہلے
طلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…3 دن پہلے

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل…18 منٹس پہلے
کراچی: لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن میں لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق…44 منٹس پہلے
مغربی کنارے بل کی اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کی مذمت
پاکستان، سعودی عرب، ترکی، او آئی سی اور عرب لیگ سمیت 17 ممالک اور تنظیموں نے مغربی کنارے پر قبضے…5 گھنٹے پہلے
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ طور پر اپنی گاڑی کے اندر خود کو گولی مار…5 گھنٹے پہلے

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز…18 منٹس ago
کراچی: لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن میں لاکھوں روپے کی چوری میں…44 منٹس ago
ڈونلڈ ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کارروائی کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف جلد زمینی…1 گھنٹہ ago
ایشین یوتھ گیمز: پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان نے بحرین میں جاری تیسرے ایشین یوتھ گیمز مینز…4 گھنٹے ago
















